TheDeccanBharat

اس کیٹا گری میں 18 خبریں موجود ہیں

بی جے پی نے قوم کو گاندھی کے پیروکاروں اور گوڈسے کے پیروکاروں میں پولرائز کیا۔ : TPCC

حیدرآباد : محمد سلیم، سکریٹری، TPCC نے آج 2 اکتوبر کو بابائے قوم سری موہن داس کرم چند گاندھی جی اور سری لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا۔ گاندھی جی کی زندگی نہ صرف ہندوستانیوں کے لیے بلکہ…

گریٹر ورنگل میں عید میلاد النبی کی ریلی کو 28 سپٹمبر کو ملتوی کیا گیا۔

(صحافی۔۔تبسم ذیبح) گریٹر ورنگل پولیس کمشنر اے وی۔ رنگاناتھ کے خواہش پر ” امن و اتحاد میٹنگ ” کا انعقاد ورنگل سنٹرل زون ڈی سی پی عبدالباری کی نگرانی میں پولیس کمشنریٹ آفس میں منعقد کیا گیا۔۔۔۔ گریٹر ورنگل پولیس…

ہنمکنڈہ ورنگل : 28 واں سالانہ جشن میلاد النبی صلی اللا علیہ و صلم کا انعقاد بتاریخ 26 سپٹمبر کو منعقد ہوگا

(صحافی: محمد اسمعیل ذبیح ) ہنمکنڈہ ورنگل : مرکزی میلاد کمیٹی ہنمکنڈہ ورنگل کی جانب سے 28 واں سالانہ جشن میلاد النبی صلی اللا علیہ و صلم کا انعقاد بتاریخ 10 ربیع الاول 26 سپٹمبر 2023 باروز منگل بعد نماز…

MPTC عبدالحنان جاوید نے کوہیر کی ترقی کی راہ ہموار کی۔

ظہیرآباد: ظہیرآباد کوہیر نمائندہ ایم پی ٹی سی عبدالحنان جاوید کی کامیاب نمائندگی پر رکن پارلیمنٹ ظہیرآباد بی بی پاٹل نے کوہیر مستقر میں واقع مسجد گڑھی کے احاطہ میں ہائی میکس لائٹس کیلئے 1 لاکھ روپیوں کی منظوری عمل…

سنگاریڈی ضلع اقلیتی اقامتی تعلیمی اداروں میں تدریسی اورغیر تدریسی عملہ میں خالی جائیدادوں کو آؤٹ سورسنگ طریقہ سے پُرا کیا جارہا ہے۔

(صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک) سنگاریڈی 6ستمبر(دی دکن بھارت نیوز): ضلع سنگاریڈی میں تلنگانہ اقلیتی اقامتی لڑکیوں اور لڑکوں کے اقامتی تعلیمی اداروں میں جونیئر لکچرر پی جی ٹی ، ٹی جی ٹی اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی تقرری…

ٹمریزالگول جونیئر کالج کے پرنسپل، کے ایس جمیل کو بہترین استاد کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

(صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک) ظہیر آباد 3ستمبر(دی دکن بھارت نیوز): قومی یوم اساتذہ کی پیش نظر ظہیر آباد شرامک وگنانا کیندرم نے تلنگانہ مائنارٹیز ریزیڈنشیل جونیئر کالج الگول بوائز -1 سنٹر آف ایکسی لینس کے پرنسپل کے ایس…

ووٹر آئی ڈی کارڈ بنواتے ہوئے اپنے ووٹ حق کا ضرور استعمال کریں۔ علمائے کرام کی رہبری میں عوام میں شعوربیداری مہم

(صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک) میدک3ستمبر(دی دکن بھارت نیوز) : ووٹر آئی ڈی کارڈ ہی ووٹ حق کے استعمال کی ضامن ہوا کرتی ہے۔لہذا ہر شخص کو چاہئیے کہ وہ اپنے ووٹر آئی ڈی کارڈ کو فورََابنوالیں۔اور اگر کسی…

ہر شعبہ میں مسلمانوں کی شناخت ختم کرنے کی ناپا ک سازشیں

جمعیۃ العلماء ضلع مید ک کا مشاورتی ا جلاس۔ حافظ پیر خلیق احمد صابرکا خطاب۔ جلسہ عام منعقد کرنے کافیصلہ (صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک) میدک،30اگست(دی دکن بھارت ) : صدرجمعیۃ العلماء تلنگانہ و آندھراپردیش مولانا حافظ پیر شبیر…

عام انتخابات قبل از وقت ہوسکتے ہیں: سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ

2024میں ہونے والے عام انتخابات کے لئے ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں نے اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئے اتحاد بن رہے ہیں جبکہ عوام کو راغب کرنے کے لئے وعدوں کی بوچھار جاری ہے۔ بی جے پی…

ضلع میدک کے ننداگوکل قبرستان کی اراضی پر ناجائز قبضے وتعمیرات

(صحافی حافظ محمد فصیح الدین) میدک28اگست(دی دکن بھارت ) ضلع میدک کے نظام پیٹ منڈل کے ننداگوکل قبرستان کی اراضی پر ناجائز قبضے وتعمیرات جاری تھی۔جس کو لیکر مقامی مسلمانوں نے آج میدک پہونچ کر سید عشرت علی صفی ،صدرمجلس…