(صحافی: محمد اسمعیل ذبیح )
ہنمکنڈہ ورنگل : مرکزی میلاد کمیٹی ہنمکنڈہ ورنگل کی جانب سے 28 واں سالانہ جشن میلاد النبی صلی اللا علیہ و صلم کا انعقاد بتاریخ 10 ربیع الاول 26 سپٹمبر 2023 باروز منگل بعد نماز عشاء منعقد ہوگا۔۔۔۔۔
اس جشن کو مقامی علماے کرام کے علاوہ عالمی شہرت یافتہ عظیم دینی اسکالر حضرت محمد فروغ القادری رکن ورلڈ اسلامک مشن انگلینڈ۔۔۔۔رونق بزم خطابت خطیب ذیشان حضرت مولانا حافظ محمد جلیس احمد شیخ الادب جامعہ فاروقیہ عزیز العلوم۔۔مراد آباد یوپی۔مقامی علماے کرام حضرت مولانا حافظ محمد عرفان قادری حیدرآباد۔۔حضرت مولانا خواجہ جعفر العابدین رضوی ورنگل حضرت سید مخدوم محی الدین ورنگل بزبان تلگو کے بصیرت افروز خطابات ہونگے۔۔نوٹ خواتین کے لیے پردہ اہتمام رہیگا۔۔۔۔
اس کے علاوہ ہنمکنڈہ اور ورنگل کے گورنمنٹ اور پرائیوٹ اسکولوں کے طلباء و طالبات کو تحریری۔۔تقریری۔۔۔۔نعتیہ۔۔مقابلے اور کویز میں حصہ لینے والوں کو انعام اول سلور میڈل اور دوم اور سوم آنے والوں کو انعامات اور اسنادات دیے جاینگے اور تمام حصہ لینے والوں کو ترغیبی اسنادات دیے جائنگے۔۔۔۔جلسہ کی صبح بعد نماز فجر دعوت طعام لنگر کا اہتمام کیا گیا ہے اور 12 ربیع الاول کو سرکاری دواخانہ ایم جی ایم اور زجگی دواخانہ مشن ہاسپٹل کے مریضوں میں میوہجات تقسیم کیے جاینگے۔۔۔منجانب مرکزی میلاد کمیٹی ہنمکنڈہ ۔۔۔۔